EPAPER
ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم جونیئر ایشیا کپ ۲۰۲۴ء میں شرکت کے لیے منگل کی صبح کیمپ گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے عمان کے لیے روانہ ہوئی۔
December 04, 2024, 12:02 PM IST
ایشین چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا خطاب جیتنے والی ہندوستانی ہاکی ٹیم کی کپتان سلیمہ ٹیٹے نے کہا کہ ملک میں اس کھیل کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔
November 22, 2024, 12:27 PM IST
ویمنز ایشین چمپئن ٹرافی کے فائنل میں ہندوستانی ٹیم نے چین کو ۰۔ ۱؍گول سے شکست دے کر اپنا خطاب برقرار رکھا۔
November 21, 2024, 11:52 AM IST
سیمی فائنل میں ہندوستان کی خواتین ٹیم نے جاپان کو ۰۔۲؍گول سے مات دی۔
November 20, 2024, 1:14 PM IST