EPAPER
ہندوستانی ایئر لائنز متعدد نئے راستوں، مقامات اور پروازوں کے تعدد میں اضافہ کے ذریعے اپنے مارکیٹ شیئر کو بڑھانے میں کامیاب رہی ہیں۔
January 30, 2025, 8:48 PM IST
بیورو آف سیول ایوی ایشن نے طیاروں میں سیکوریٹی چیکس کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے کیبن بیگ کیلئے نئے اصول و ضوابط وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان ضوابط کے تحت ایئر انڈیا کے طیارے میں مسافر صرف ایک کیبن بیگ لے جاسکیں گے جبکہ انڈیگو کےمسافروں کو ایک ذاتی اور ایک کیبن بیگ لے جانے کی اجازت ہوگی۔
December 26, 2024, 10:23 PM IST
تمل ناڈو میں شدید بارش اور قریبی خطے میں زمین کے کھسکنے کی وجہ سے کئی ائیر لائنز نے اپنے نظام الاوقات کے بارے میں ٹریول ایڈوائزری جاری کیں۔
November 30, 2024, 2:04 PM IST
گزشتہ ۲۴؍ گھنٹے میں ہندوستان ایئرلائنس کے ۷۹؍ طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔تاہم، ۱۴؍ اکتوبر سے اب تک ۱۶۹؍ طیاروں کو بم سےاڑانے کی جعلی دھمکیاں موصول ہوچکی ہیں۔
October 23, 2024, 3:45 PM IST