• Fri, 24 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

indira gandhi

شملہ کے بلڈ بینکوں میں خون کی قلت، عوام سے بلڈ ڈونیشن کی اپیل

شملہ کا اندرا گاندھی میڈیکل کالج بھی ان دنوں خون کی کمی سے جوجھ رہا ہے، مریض اور لواحقین کو پر یشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

January 22, 2025, 12:23 PM IST

لندن: سکھ افراد نے متعدد سنیما گھروں میں ’’ایمرجنسی‘‘ کی اسکریننگ روک دی

لندن، برطانیہ میں برطانوی سکھ گروپ نے متعدد سنیما گھروں میں کنگنا رناؤت کی فلم ’’ایمرجنسی‘‘کی اسکریننگ نہیں ہونے دی اور فلم کو ’’سکھ مخالف‘‘ قرار دیا۔ یاد رہے کہ ۱۷؍ جنوری کو کنگا رناؤت کی یہ فلم مقامی باکس آفس پر ریلیزہوئی تھی۔ یہ فلم ملک کی سابق وزیر اعظم اندراگاندھی اور ایمرجنسی کے وقت پر مبنی ہے۔

January 21, 2025, 8:31 PM IST

’ایمرجنسی‘ بمقابلہ’آزاد‘: کنگا رناؤت کی فلم نے تین دنوں میں ۴۵ء۱۰؍ کروڑ کمائے

کنگنارناؤت کی فلم ’’ایمرجنسی‘‘ نے ابھیشیک کپور کی فلم ’’آزاد‘‘ کے مقابلے میں اپنی ریلیز کے پہلے تین دنوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے’’ایمرجنسی‘‘نے تین دنوں میں ۴۵ء۱۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔

January 20, 2025, 7:22 PM IST

’’پدماوت‘‘ میں دپیکا پڈوکون صرف تیار ہونے میں مصروف ہیں: کنگنا رناؤت

کنگنا رناؤت نے کہا کہ سنجے لیلابھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘ کی پیشکش مجھے کی گئی تھی لیکن میںنے پیشکش ٹھکرادی تھی کیونکہ مجھے فلم کی اسکرپٹ فراہم نہیں کی گئی تھی۔ دپیکا پڈوکون کے تعلق سے کہا کہ ’’وہ پوری فلم میں صرف تیار ہونے میں مصروف ہیں۔‘‘

January 17, 2025, 5:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK