EPAPER
دہلی اور اطراف کے علاقوں مین شدید طوفان کی وجہ سے اندراگاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آئی جی)میں متعدد پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ چند طیاروں کے رخ تبدیل ہونے کے سبب مسافروں کو پریشانی اٹھانی پڑی۔
April 12, 2025, 3:42 PM IST
حکام نے بتایا کہ انڈیگو ایئرلائنز کی ۵ بین الاقوامی پروازوں کو بم کی دھمکیاں ملیں۔ ایئرلائنز نے کہا کہ وہ حکام کے ساتھ مل کر، مسافروں کی حفاظت کیلئے تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں۔
October 19, 2024, 4:46 PM IST
گزشتہ ۳؍ دنوں میں ہندوستان کی ایئرلائنس کمپنیوں کے تقریباً ۱۷؍ طیاروں کوبم سےاڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جن میں سب تمام جعلی ثابت ہوئی ہیں۔ وزارت داخلہ نے وزارت برائے شہری ہوابازی سے رپورٹ طلب کی ہے۔
October 17, 2024, 2:45 PM IST
آج ممبئی سے نیویارک جانے جانے والے طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے ۔ یہ فلائٹ ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نیویارک کے جے ایف کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ جا رہی تھی۔ علاوہ ازیں انڈیگو کے ۲؍ طیاروں کو بھی روانگی سے قبل بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔
October 14, 2024, 7:10 PM IST