EPAPER
اندور (مدھیہ پردیش) میں انتظامیہ نے ریاستی حکومت کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے مندروں، مساجد اور گرودواروں سمیت مختلف مذہبی مقامات سے ۴۰۰؍ سے زائد لاؤڈ اسپیکر ہٹا دیئے ہیں۔مذہبی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ شادی اور دیگر تقریبات میں ڈی جے کے استعمال پر بھی پابندی عائد کی جائے۔
May 28, 2024, 3:04 PM IST
مسلمانوں نے اے ایس آئی پر الزام لگایا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے مولانا کمال مسجد بھوج شالہ کمپلیکس میں کھدائی نہ کرنے کا حکم دینے کے باوجود اس نے۶؍ سے ۹؍ فٹ گہرے گڑھے کھودے ہیں۔ کمال مولانا انتظامیہ کمیٹی نے اس ضمن میں کلکٹر کو میمورنڈم بھی پیش کیا ہے۔
May 27, 2024, 8:38 PM IST
یہ مقدمہ دسمبر۲۰۲۲ء میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کی طرف سے گورنمنٹ لاء کالج، اندور کی لائبریری میں ڈاکٹر فرحت خان کی تصنیف ’’اجتماعی تشدد اور مجرمانہ انصاف کا نظام‘‘ نامی کتاب رکھنے کے خلاف احتجاج کے بعد درج کیا گیا تھا۔
May 16, 2024, 4:05 PM IST
سچریتا موہنتی نے الیکشن لڑنے کیلئے پارٹی سے فنڈ نہ ملنے کی شکایت کی، کل پرچہ داخل کرنے کی آخری تاریخ، نئے امیدوار کی تلاش، مقابلہ سمبت پاترا سے ہے۔
May 05, 2024, 9:20 AM IST