ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے کوریج کے تحت تمام ڈیری کمپنیاں۵؍ سے۸؍ فیصد تک قیمتیں بڑھا سکتی ہیں
روس اسٹیل کی پیداوار کرنے والا بڑا ملک،جنگ کی وجہ سےقیمتوں میں اضافہ، شہر میں بریج کی تعمیر پر خرچ ۲۵؍فیصد سے زائد بڑھ گیا ہے
اپریل میں مہنگائی ۸؍ سال کی سب سے اونچی سطح پر تھی۔ وجہ سامنے ہے۔ غذا مہنگی، ایندھن مہنگا۔افراط زر کی شرح میں اضافہ تو ہوگا ہی۔ جو حال اپریل کا تھا وہی مئی کا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں تخفیف کوکانگریس نے اعدادوشمار کا کھیل بتایا، ۶۰؍ دن میںقیمت ۱۰؍ روپے بڑھائی گئی اور ساڑھے ۹؍ روپے کم کردی گئی، ٹی ایم سی نے بھی تائید کی