Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

inquilab new

حیدرآباد: روزنامہ’’ منصف ‘‘کا خالی اداریہ، تلنگانہ حکومت کے خلاف احتجاج

حیدرآباد سے شائع ہونے والاروزنامہ ’’منصف‘‘ نے جمعرات کو ایک خالی اداریہ شائع کیا۔ یہ اقدام تلنگانہ میں ریونت ریڈی کی قیادت والی کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا گیا، کیونکہ حکومت نے مبینہ طور پر اخبار سے سرکاری اشتہارات واپس لےلئے تھے۔

March 13, 2025, 9:53 PM IST

امریکہ: ٹرمپ اور سیاسی حالات کے باعث کئی مشہور شخصیات نے ملک چھوڑ دیا

امریکیوں کو ویزا درخواست کے عمل کے ساتھ اسپین جانے میں مدد کرنے والی ایک امیگریشن سروسیز ویب سائٹ نے دسمبر ۲۰۲۴ء میں سی این این کو بتایا کہ نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد سے ان کے کلائنٹس کی تعداد میں ۳۰۰ فیصد اضافہ ہوا ہے۔

March 13, 2025, 9:04 PM IST

امریکہ:محمود خلیل کی گرفتاری اور کریک ڈاؤن کے بعد کولمبیا کے طلبہ خوفزدہ

کولمبیا کے طلبہ، غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کے خلاف احتجاج کرنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے کریک ڈاؤن سے خوفزدہ ہیں۔ انہیں خوف ستا رہا ہے کہ انہیں بھی خلیل جیسے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

March 13, 2025, 8:32 PM IST

بلیا میڈیکل کالج ہاسپٹل میں مسلمانوں کیلئےعلاحدہ وِنگ بنایا جائے: کیتکی سنگھ

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رکن اسمبلی کیتکی سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ اترپردیش کےبلیا میں بننے والے میڈیکل کالج میں مسلمانوں کے لئےعلاحدہ وِنگ بنادیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوؤں کی سیفٹی یقینی بنانےکیلئے یہ ضروری ہے۔

March 13, 2025, 5:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK