EPAPER
۲۸؍ فروری کو پیرس میں ہوئے سیزر ایوارڈ کی تقریب میں یہودی فلمساز جوناتھن گلیزر موجود نہیں تھے مگر ان کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا جس میں انہوں نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیل پر تنقید کی کہ وہ ہولوکاسٹ کا جواز پیش کرکے نسل کشی نہیں کرسکتا۔
March 03, 2025, 10:18 PM IST
اسرائیلی روزنامہ اسرائیل ہیوم کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی ایک ہفتے کے اندر دوبارہ جنگ شروع کردیں گے۔ اس منصوبے کے تحت بجلی کی کٹوتی، ٹارگٹ کلنگ اور پانی سپلائی بھی روکی جائے گی۔
March 03, 2025, 10:11 PM IST
مرکزی حکومت نے پاسپورٹ کی درخواست کے عمل میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ پاسپورٹ کے ترمیم شدہ قوانین کے تحت، یکم اکتوبر ۲۰۲۳ء کو یا اس کے بعد پیدا ہونے والے افراد کو اب تاریخ پیدائش کے واحد درست ثبوت کے طور پر پیدائش کا سرٹیفکیٹ (برتھ سرٹیفکیٹ) جمع کرانے کی ضرورت ہوگی۔
March 03, 2025, 10:10 PM IST
ٹیم انڈیا کے آل راؤنڈر نے کہا:بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے بعد یا ویسٹ انڈیز میں ون ڈے میچ جیتنے کے بعد، میرا اعتماد بڑھ گیا تھا
March 03, 2025, 10:01 PM IST