• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

international premier tennis league

روہن بوپنا ’ٹی پی ایل‘ میں شرکت کریں گے

۴۴؍سالہ ہندوستانی کھلاڑی پہلی بار’ ٹینس پریمیر لیگ‘ میں کھیلنے کے تعلق سے پُرجوش ہیں،لیگ کے منتظمین نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔

September 13, 2024, 12:12 PM IST

یانک سنر سال کے چاروں گرینڈ سلیم کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والے کھلاڑی بنے

یو ایس اوپن کے میچ میں اٹلی کے کھلاڑی نے ٹامی پال کو ۳؍سیٹوں میں شکست دے دی۔ ایگا سواتیک نے بھی خواتین کے زمرے میں سنگلز مقابلہ جیت لیا۔

September 04, 2024, 11:00 AM IST

اولمپکس کے سلور میڈلسٹ الکاراز یوایس اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں باہر

نیدرلینڈس کے بوٹک نے اسپینش کھلاڑی الکاراز کو ۳؍ سیٹوں میں شکست دی۔ الکاراز نے کہا: میرے ذہن میں خود سے ہی جنگ جاری تھی۔

August 31, 2024, 12:54 PM IST

رافیل ندال یو ایس اوپن سے دستبردار، ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں!

رافیل ندال نے یو ایس اوپن سے نام واپس لے لیا ہے  جس کی وجہ سے وہ اس سیزن میں اپنے تیسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ سے محروم ہو گئے ہیں۔

August 09, 2024, 12:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK