EPAPER
اقوام متحدہ سلامتی کاؤنسل (یو این ایس سی) میں جمعہ کو فلسطینی سفیر ریاض منصور ایم ایس ایف کے مہلوک ڈاکٹر ابونوجیلا کے آخری الفاظ دہراتے ہوئے روپڑے۔ ابونوجیلا نے اسپتال کے وہائٹ بورڈ پر لکھا تھا ’’جو آخرتک رہے گا، وہ یہ کہانی بتائے گا کہ ہم نے وہ سب کیا جوہم کرسکتے تھے۔ ہمیں یاد رکھئے گا۔ ہم یادوں میں رہنے سے زیادہ کے حقدار ہیں۔‘‘ نومبر ۲۰۲۳ء کو غزہ کے العودہ اسپتال میں فلسطینیوں کے علاج کے دوران اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ابونوجیلا شہید ہوگئے تھے۔‘‘
January 04, 2025, 2:19 PM IST
بنگلہ دیش کے طلبہ لیڈران نے کہا ہے کہ وہ یہ توقع رکھتے ہیں کہ نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کے اراکین کے نام آج طے کر لئے جائیں گے۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ دے کر فرار ہونے کے بعد وہاں عبوری حکومت تشکیل دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
August 07, 2024, 2:37 PM IST