• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

intrernational news

غزہ: اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد دگنا ہوچکی ہے: ادارہ

دی پریزنرز سوسائٹی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے دگنا یعنی ۱۰؍ ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔‘‘ ادارے کے مطابق ’’حراست میں لئے گئے قیدیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں جو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔‘‘

October 23, 2024, 10:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK