EPAPER
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور امریکہ کے ساتھ ممکنہ فوجی تصادم روکنے کی کوششوں کے درمیان ۴۸؍ گھنٹوں میں ۱۲؍ ممالک کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فونک گفتگو کی۔ تہران نے قومی خودمختاری کے احترام، حملوں اور دھمکیوں کے خاتمے اور بیرونی طاقتوں کی مداخلت کے بغیر علاقائی سلامتی کا نظام قائم کرنے پر زور دیا ہے۔
November 07, 2026, 5:00 PM IST
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ کل ہی ایران پر حملہ کر سکتا ہے یابڑا، خوبصورت معاہدہ کر سکتا ہے،انہوں نے سوال کیا کہ کیا تہران کسی معاہدے کا احترام کرے گا،ساتھ ہی کہا کہ ان کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار تیار نہ کر سکے۔
October 25, 2026, 6:56 PM IST
فرانس کی قومی ایئر لائن ایئر فرانس نے اسرائیل کی جانب سے عائد کی گئی ان نئی پابندیوں کی تعمیل کا فیصلہ کیا ہے جن کے تحت ان ۳۱؍ مسلم اکثریتی ممالک کی بنیادی یا دُہری شہریت رکھنے والے پائلٹوں اور کیبن کرو کے اراکین کے اسرائیلی فضائی حدود میں داخلے یا پرواز پر پابندی لگا دی گئی ہے جن کے تل ابیب کے ساتھ باضابطہ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
October 15, 2026, 7:53 PM IST
تضاد سے بھری ہوئی مراسلت یا مکالمہ سیاست اور حکومت کو اندرونی طور پر مضبوط کرتا ہے۔ مگر یہ اس وقت ممکن ہے جب سوالات کو کھلی فضا میں رکھا جائے اور یہ نہ سمجھا جائے کہ سوالات چاہے جو بھی ہوں گے ہمارے پاس ایک ہی جواب ہے اور وہ یہ کہ ہم عوام کے تین ذمہ دار ہیں۔
October 15, 2026, 1:51 PM IST
