EPAPER
ترکی نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں بھکمری اور وبائی امراض کو بطورہتھیار استعمال کر رہا ہے۔ انقرہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے اپنے مطالبے کو دہرایا۔
December 18, 2024, 10:05 PM IST
اسرائیل کے ڈبلن میں واقع اپنا سفارت خانہ بند کرنے کے اعلان کے چند دنوں بعد آئرلینڈ کے وزیراعظم کا بیان سامنے آیا ہے۔
December 17, 2024, 9:04 PM IST
’’اسرائیل مخالف پالیسیوں ‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل نے ڈبلن میں سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس نے سفارتخانہ بند کرنے کے عمل کو انتہائی افسوناک قرار د یا۔
December 16, 2024, 6:18 PM IST
شرمین اختر اور فرغانہ حق کی نصف سنچری اننگز کی بدولت بنگلہ دیش کی یکروزہ میچ میں فتح۔ آئرش ٹیم ۹۸؍رن پر آؤٹ ہوگئی۔
November 28, 2024, 11:27 AM IST