EPAPER
صنعت کار رتن ٹاٹا کے انتقال پر دنیائے کھیل میں غم کی لہر، کھلاڑیوں نے تعزیتی پیغام میں انہیں سونے کے دل والا شخص قرار دیا۔
October 11, 2024, 2:47 PM IST
ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ٹی۔ ۲۰؍عالمی کپ کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا ہے۔ روہت شرما ۱۵؍رکنی ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ رشبھ پنت اور سنجو سیمسن طویل عرصے بعد وکٹ کیپر کے طور پر ٹیم میں واپس آئے ہیں۔
May 03, 2024, 12:33 PM IST
ٹورنامنٹ کے اپنے ۵؍ویں میچ میں بھیلواڑہ نے گجرات جائنٹس کو ۵۷؍رن سے شکست دے دی۔بھیلواڑہ ٹیم ۵؍ پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر پہنچ گئی
September 29, 2022, 1:08 PM IST
سابق ہندوستانی آل راونڈر اور کرکٹ کمنٹیٹر عرفان پٹھان نے اپنی آئی پی ایل ڈریم ٹیم بنائی ہے۔ اپنی اس ٹیم میں عرفان پٹھان نے رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی اور ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما کو باہر کردیا ہے
November 20, 2020, 1:07 PM IST