• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

irrfan khan

سلم ڈاگ ملینیئر کے ۱۶؍ سال، انیل کپور نے تصویریں جاری کیں

ہالی ووڈ کی فلم’’سلم ڈاگ ملینیئر‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے انیل کپور نے آج اپنے انسٹاگرام پر فلم کی کچھ تصویریں جاری کیں اور شوٹنگ اور آسکر کے دنوں کو یاد کیا۔

November 12, 2024, 7:31 PM IST

جلد ہی بابیل خان کی دو فلمیں یا ویب سیریز ریلیز ہوں گی

اپنے انسٹاگرام پر مرحوم اداکار عرفان خان کے بیٹے بابیل خان نے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے ۲؍ پروجیکٹ مکمل کرلئے ہیں جو جلد ہی ریلیز ہوں گے۔ تاہم، انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ فلمیں ہیں یا ویب سیریز۔

September 22, 2024, 3:08 PM IST

انٹرویو کے دوران عرفان خان کو یاد کرتے ہوئے منو رشی جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار، نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر منو رشی حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دے رہے تھے، جہاں وہ مرحوم اداکار عرفان خان کے ساتھ اپنے تعلقات کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے۔

August 15, 2024, 6:49 PM IST

عرفان خان نے روایت سے ہٹ کر کام کیا اور کامیابی حاصل کی

عرفان خان نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا صرف بالی ووڈ میں نہیں بلکہ ہالی ووڈ میں بھی منوایا ہے۔ ان کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنا مقدر خود ہی بنایا۔

February 11, 2024, 12:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK