EPAPER
اشان کھٹرنے ’’پہلگام دہشت گردانہ‘‘ حملے سے قبل میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کیلئے پہلگام، جموں کشمیر کے اپنے دورے کو یاد کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’متحدہ رہیں اورمذہبی نفرت کی وجہ سے تقسیم نہ ہوں۔‘‘
April 25, 2025, 5:35 PM IST
جھانوی کپور اور ایشان کھٹر کی فلم ’’ہوم باؤنڈ‘‘کو ۷۸؍ ویں کانزفلم فیسٹیول کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض نیرج گھیوان نے انجام دیئے ہیں جبکہ اسے کرن جوہر کے پروڈکشن ہاؤس دھرما پروڈکشن کےذریعے پروڈیوس کیا گیا ہے۔
April 11, 2025, 8:59 PM IST
شیریا گھوشال کے نئے نغمے میں ایشان کھٹر اور تارا ستاریا نظرآئیں گے۔یہ نغمہ ۷؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگا۔
March 04, 2025, 6:32 PM IST
’’دی رائلز‘‘ نیٹ فلکس پر آنے والی ایک رومانٹک کامیڈی ڈراما سریز ہے ۔ اس ویب سیریز میں بھومی پیڈنیکر اور ایشان کی جوڑی کے ساتھ زینت امان ، ساکشی تنور، نورا فتحی ،ڈینوموریا اور ملند سومن کے علاوہ چنکی پانڈےبھی نظر آئیں گے۔
August 14, 2024, 2:16 PM IST