• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

isis

امریکہ کی فلسطین پر کوئی پالیسی نہیں، فیصلے اسرائیل کے اشاروں پر: سابق اہلکار

سابق اہلکار نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فلسطین کے متعلق امریکہ کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ امریکہ صرف وہی کرتا ہے جو اسرائیل اس سے کروانا چاہتا ہے۔

December 19, 2024, 7:41 PM IST

جرمنی: ہزاروں شامی مہاجر ڈاکٹروں کی وطن واپسی پر شعبہ صحت میں بحران کا اندیشہ

جرمنی میں ملازمت کر رہے ہزاروں ڈاکٹر جو شام میں خانہ جنگی ختم ہونے کے بعد وطن واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں، جرمنی کے شعبہ صحت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، ان کا خیال ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں ڈاکٹروں کے جانے سے طبی بحران پیدا ہو جائے گا۔

December 19, 2024, 5:56 PM IST

غزہ جنگ: اسرائیلی جارحیت کے سبب فلسطینی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے

ورلڈ بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔اکتوبر ۲۰۲۳ء سے اکتوبر ۲۰۲۴ء تک غزہ میں بے روزگاری میں ۳۰۰؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔‘‘

December 17, 2024, 8:39 PM IST

سماج سے `مربوط` ہوچکے شامی مہاجرین یہاں رہ سکتے ہیں: جرمن چانسلر

جرمنی میں تقریباً ۱۰ لاکھ شامی باشندے رہائش پذیر ہیں جن میں سے بیشتر افراد ۲۰۱۵ء میں ہجرت کے بحران کے دوران شام سے جرمنی پہنچے تھے۔

December 14, 2024, 7:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK