Inquilab Logo Happiest Places to Work

islamophobia

برطانیہ میں مسلم مرد زیادہ عصمت دری کرتے ہیں، مسک کے دعوے کی گروک نے تردید کی

برطانیہ میں نوجوان لڑکیوں کے جنسی استحصال کا معاملہ سب سے پہلے ۲۰۰۰ء کی دہائی کے بعد توجہ کا مرکز بنا۔اگرچہ پاکستانی مسلمان مردوں پر سنگین جنسی استحصال کے مقدمات درج ہیں، لیکن اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ وہ ان جرائم کے واحد مرتکب تھے۔

April 19, 2025, 9:19 PM IST

مسلمانوں نے نریندر مودی کے "پنکچر لگانے" والے طعنہ کا جواب فخریہ انداز میں دیا

مسلم سماج کا یہ ردعمل نہ صرف مودی کے تبصرے کے خلاف ایک طنزیہ جواب تھا بلکہ اس نے مسلم سماج کی متنوع صلاحیتوں اور کامیاب افراد کو بھی اجاگر کیا، جو ایک توہین آمیز بیان کو چیلنج کرنے کیلئے فخر اور مزاح کا سہارا لیتے ہیں۔

April 18, 2025, 6:09 PM IST

برطانیہ:واٹفورڈ کے مسلم قبرستان میں ۸۵ قبروں کی بے حرمتی، پولیس نے تفتیش شروع کی

اس خبر کے سامنے آنے کے بعد مقامی مسلم برادری کو گہرا صدمہ اور پریشانی ہوئی ہے۔ علاقہ میں پولیس کے ذریعہ اضافی گشت کیا جارہا ہے اور پولیس نے گواہوں یا اس سلسلے میں معلومات رکھنے والوں سے رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

April 16, 2025, 7:12 PM IST

ہندوستان: مسلمانوں پر پولیس مظالم، مجرموں کو تحفظ: ایس پی آئی آر

دی کامن کاز اور لوک نیتی-سی ایس ڈی ایس کی رپورٹ نے انکشاف کیا کہ کس طرح ہندوستان میں مسلمانوں کو غیر منصفانہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور حراست میں قتل کردیا جاتا ہے، لیکن پولیس کو جوابدہ نہیں ٹھہرایا جاتا۔

April 14, 2025, 10:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK