EPAPER
امریکہ اور فرانس کی ثالثی میں حزب اللہ اور اسرائیل کے مابین ایک معاہدہ ہو گیا ہے۔اس معاہدے کے نتیجے میں دونوں جانب کے عوام اپنے گھروں میں واپس جا سکیں گے، جبکہ اسرائیل نے انتباہ دیا ہے کہ اس کی خلاف ورزی کے نتیجے میں اسرائیل سخت کارروائی کرے گا۔
November 27, 2024, 5:31 PM IST
یورو میڈیٹیرانین ہیومن رائٹس مانیٹر نے رپورٹ کیا ہے کہ ’’اسرائیل نے پورے سال غزہ میں کمبلوں،کپڑوں، جوتوں اور دیگر بنیادی اشیاء کے داخلے پر پابندی عائد کی ہوئی تھی جس کی وجہ سے موسم سرما کے آغازکے بعد فلسطینیوں کیلئےمشکلات میں اضافہ ہوگیاہے۔‘‘
November 27, 2024, 4:39 PM IST
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی ) میں فلسطین کی نمائندگی کرنے والے فرانسیسی وکیل جیلیس ڈیورکا انتقال ہوگیا ہے۔ انہوں نے اپنے پورے کریئر میں بین الاقوامی عدالتوں میں فلسطین کی نمائندگی کی تھی اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی تھی۔
November 27, 2024, 2:52 PM IST
اسرائیلی کابینہ میں حزب اللہ کےساتھ جنگ روکنے کے معاہدہ پر غوروخوض ، آئندہ چند گھنٹوں میں اعلان متوقع۔
November 27, 2024, 11:22 AM IST