• Mon, 09 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

israel

غزہ: شدید بارش کے سبب ۷۰؍ ہزار خیمے بہے، بے گھر افراد بارش میں بھیگنے کو مجبور

غزہ میں شدید بارش کے سبب ۷۰؍ ہزار خیموں کو نقصان پہنچا، جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ آلات کی کمی کی وجہ سے بچاؤ کارکنان کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، بے گھر فلسطینیوں کے پاس اب پناہ کیلئے کوئی جگہ نہیں بچی ہے۔

November 08, 2026, 9:27 PM IST

ہولوکاسٹ کی ذمہ داری کو مسترد کرنے والے تارکین وطن ملک چھوڑ دیں: جرمن چانسلر

جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ہولوکاسٹ کی ذمہ داری کو مسترد کرنے والے تارکین وطن کو جرمنی چھوڑنے کو کہا، ساتھ ہی انہوں نے برلن میں یہودی کھلاڑیوں کے اجتماع کے دوران سام دشمنی پر خدشات کا اظہار کیا۔

November 08, 2026, 7:27 PM IST

انتخابات ثابت کریں گے کہ اسپین کو امریکہ یا اسرائیل کنٹرول نہیں کرتے: وزیراعظم

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیزنے ایک بیان میں کہا کہ انتخابات اس بات کو ثابت کریں گے کہ ملک کوامریکہ یا اسرائیل کے ذریعے کنٹرول نہیں کیا جارہا ،ساتھ ہی انہوں نے نے۲۹؍ نومبر کے عام انتخابات سے قبل انتہائی دائیں بازو کے اثر و رسوخ کی مزاحمت کا عزم کیا۔

November 08, 2026, 6:36 PM IST

اسرائیل: سیکڑوں افراد کا نئی حکومت سازی میں عرب جماعتوں کو شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل میں سیکڑوں افراد نے نئی حکومت کی تشکیل میں عرب جماعتوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریلی نکالی، مظاہرین نیتن نے یاہو کے خلاف نعرے لگائے،اور مطالبہ کیا کہ ان کی حکمرانی کو باضابطہ طور پر ختم کیا جائے ۔

November 08, 2026, 5:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK