EPAPER
سائنس اور ٹیکنالوجی؛ مضامین نہیں بلکہ ملک کی ترقی کے ۲؍ مضبوط ستون ہیں۔ ڈاکٹر سومناتھ نے اس بات پر زور دیا کہ طلبہ انہیں صرف مضامین تصور نہ کریں بلکہ یہ سمجھ کر ان کا مطالعہ کریں کہ ہندوستان کی ترقی میں یہ دونوں شعبے اہم کردار ادا کرینگے اس لئے ان پر خاص توجہ دیں۔
December 07, 2024, 3:58 PM IST
ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم اسرو نے لداخ کے مقام لیہہ میں ملک کا پہلا’ اینا لاگ‘ مشن لانچ کیا ہے۔ اس مشن کا مقصد انسان کو چاند پر بھیجنے سے پہلے تیار کرنا ہے۔ یہ مشن گگن یان اور مستقبل کی خلائی مہمات کیلئے تربیت میں معاون ثابت ہوگا۔
November 03, 2024, 7:31 PM IST
مرکزی وزیر مملکت برائے سائنس و ٹیکنالوجی (آزادانہ چارج) ڈٓاکٹر جتیندر سنگھ نے ہفتہ کو کہا ہے کہ 2035 تک ہندوستان کا اپنا خلائی اسٹیشن ہوگا۔ اس کا نام’ `بھارتیہ آنترکش اسٹیشن ‘ہوگا۔ ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) اور بایوٹیکنالوجی شعبہ (ڈی بی ٹی) کے درمیان تاریخی معاہدہ نامہ پر دستخط کے موقع پر انہوں نے یہ اعلان کیا۔
October 27, 2024, 6:29 PM IST
اردو اسکولوں کے ۹؍ طالبعلموں نے دورہ کو تاریخی قراردیتے ہوئےکہا کہ انہیں لگا کہ وہ جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھ رہے ہیں، سائنسدانوں سے بلاجھجک اور برجستہ سوالات کئے۔
October 09, 2024, 1:43 PM IST