EPAPER
رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر استنبول کی مساجد میں المحیا لٹکائے جانے لگے ہیں۔ ماہیا عثمانی دور سے رمضان کی آمد کے ساتھ لگائے جاتے ہیں جس میں استقبالی جملے اور آیات آویزاں کئے جاتے ہیں۔
February 27, 2025, 5:57 PM IST
اویناش تیواری اور ادیتی راؤ حیدری امتیاز علی کی نئی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم کی شوٹنگ فروری کے اواخر میں شروع ہوگی۔
February 07, 2025, 5:29 PM IST
ترکی اورکنیڈا میں عظیم الشان مظاہرے، استنبول کے ایشیائی حصے سے یورپی حصے تک ۴؍ لاکھ مظاہرین کا مارچ اور پُرجوش نعرے ، ٹورنٹو میں جشن کے ساتھ ساتھ احتجاج ۔
January 01, 2025, 11:19 PM IST
استنبول کی حیدرپاشا بندرگاہ پر ترک کارکنوں نے غزہ نسل کشی کیلئے ہتھیار لے جانے والے بحری جہاز ایم وی کیتھرین پر قبضہ کرلیا۔ یہ جہاز جرمنی کے پرچم تلے اپنے سفر پر تھا۔ واضح رہے کہ ایم وی کیتھرین کو متعدد ممالک نے اپنی بندرگاہوں پر لنگرانداز ہونے کی اجازت نہیں دی تھی جبکہ مصر میں اس پر سے ڈیڑھ لاکھ کلوگرام آر ڈی ایکس اتروایا گیا تھا۔
November 05, 2024, 10:03 PM IST