EPAPER
ورون دھون کی فلم ’’بے بی جون‘‘ کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے۔اس فلم میں ورون دھون ’’ہیرو‘‘ جبکہ جیکی شراف ویلن ’’ببرشیر‘‘ کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم ۲۵؍ دسمبر ۲۰۲۴ءکو ریلیز ہوگی۔
December 09, 2024, 7:14 PM IST
ٹائیگر شراف کی فلم باغی ۴؍میں سنجے دت بھی نظر آئیں گے۔ یاد رہے کہ یہ باغی سیریز کی چوتھی فلم ہے جس کی ہدایتکاری کے فرائض اے ہرشا نے انجام دیئے ہیں۔
December 09, 2024, 4:02 PM IST
ورون دھون کی ’’بے بی جان‘‘ کا دوسرا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں جیکی شراف ویلن کے کردار میں نظر آرہے ہیں۔
October 12, 2024, 8:45 PM IST
ارباز خان کے یوٹیوب شو ’’دی انوینسیبل سیریز‘‘ کے ایک ایپی سوڈ میں بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار سبھاش گھئی نے مثالوں کے ذریعے اداکاروں کی ۵؍ اقسام بتائی۔ جانئے انہوں نے کون سے اداکار کو کس قسم میں رکھا۔
August 08, 2024, 7:38 PM IST