Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

jaipur

آئیفا ۲۰۲۵ء: ’’لاپتہ لیڈیز‘‘ کو ۱۰؍ ایوارڈز، کارتک آرین بہترین اداکار

’’لاپتہ لیڈیز‘‘ کی نیتانشی گوئل نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا جبکہ راگھو جوئل نے منفی کردار میں بہترین اداکاری کیلئے ایوارڈ اپنے نام کیا۔

March 10, 2025, 1:59 PM IST

غیر یقینی معاشی صورتحال کے درمیان چھوٹے شہروں میں کرپٹو ٹریڈنگ میں تیزی

نومبر میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی کامیابی کے بعد کرپٹو اثاثوں کی مقبولیت اور قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جنہوں نے کرپٹو اثاثوں کیلئے ایک کمزور ریگولیٹری نظام کا وعدہ کیا تھا۔

February 25, 2025, 7:57 PM IST

دی جے پوراسٹوڈیو: راجستھانی طرز کے ملبوسات کا مرکز

اس آن لائن اسٹور سے آپ راجستھان کے مخصوص انداز یعنی باندھنی،وہاں کے خصوصی پرنٹ،رنگ اور ڈیزائن کےڈریس خرید سکتے ہیں۔

February 04, 2025, 12:36 PM IST

’’آر پی ایف کانسٹبل خود کو ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے‘‘

جے پور- ممبئی ایکسپریس ٹرین کیس کےایک مقتول کے اہلِ خانہ کے وکیل کا دعویٰ۔ ملزم چیتن سنگھ چودھری کو تھانے جیل منتقل کردیا گیا تاکہ مینٹل اسپتال میں اس کا علاج ہوسکے

January 22, 2025, 7:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK