EPAPER
اترپردیش کے شہر آگرہ کی جامع مسجد کے اندر گوشت رکھنے کے الزام میں شخص کو گرفتار کیا گیا۔ ایک پولیس افسر کے مطابق جمعہ کو جس شخص نے مسجد کے اندر گوشت رکھا تھا اس کی شناخت نذرالدین کے طور پر ہوئی ہے جو شہر کے ٹیلا نندرام علاقے کا رہائشی ہے۔
April 11, 2025, 8:58 PM IST
یہ عرضی الہ آبادہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف تھی جس میں مسجد کے بیرونی حصہ پر سفیدپینٹ کرنے کا حکم دیا گیا تھا
April 03, 2025, 7:31 AM IST
اِدھر چند برسوں سے ایک خوشگوار تبدیلی یہ نظر آرہی ہے کہ تمام مکتبہ فکر کی مساجد میں علماء کرام طاق راتوں میں قیام اللیل کی فضیلت اور افضلیت پر بیان دے رہے ہیں۔
March 27, 2025, 11:57 AM IST
اشتعال انگیزی اور فساد بھڑکانے کا الزام عائد کیا گیا، شہر میں کشیدگی، وکیلوں کا احتجاج، کارروائی کو پولیس فائرنگ پر بیان کی سزا قرار دیا جارہا ہے۔
March 24, 2025, 12:45 PM IST