EPAPER
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ جموں کشمیر میں امسال پانی کے ممکنہ شدید بحران سے نمٹنے کے لئے محکمہ جل شکتی کی طرف سے کئے جانے والے اقدام کا جائزہ لیں گے۔
February 20, 2025, 1:12 PM IST
طارق حمید قرہ نے کہا کہ مرکزی حکومت نےاسمبلی الیکشن کے بعد فوری طورپر ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک وہ وعدہ وفا نہ ہوسکا۔
February 20, 2025, 11:27 AM IST
محبوبہ نے عمرعبد اللہ پر جموںکشمیر اسمبلی کے بزنس رولز کمیٹی کے حوالے سےالزام لگایا کہ ان کا یہ اقدام دفعہ ۳۷۰؍ اور ۳۵؍ اے کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کی تائیدکرتا ہے۔
February 17, 2025, 12:05 PM IST
جمعہ کو سری نگر پولیس نے شہر بھر میں کتابوں کی مختلف دکانوں پر چھاپے مارے اور جماعت اسلامی سے منسلک ۶۶۸؍ کتابیں ضبط کیں تاکہ ’’کالعدم تنظیم‘‘ کے نظریے کے فروغ کو روکا جاسکے۔
February 15, 2025, 3:27 PM IST