Inquilab Logo Happiest Places to Work

janhvi kapoor

جھانوی کپور اور ایشان کھٹر کی فلم ’ہوم باؤنڈ‘ کانز فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

جھانوی کپور اور ایشان کھٹر کی فلم ’’ہوم باؤنڈ‘‘کو ۷۸؍ ویں کانزفلم فیسٹیول کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض نیرج گھیوان نے انجام دیئے ہیں جبکہ اسے کرن جوہر کے پروڈکشن ہاؤس دھرما پروڈکشن کےذریعے پروڈیوس کیا گیا ہے۔

April 11, 2025, 8:59 PM IST

ورون دھون اور جھانوی کپور کی فلم ’سنی سنسکاری کی تلسی کماری‘ ۱۲ ؍ستمبر کو ریلیز

ورون دھون اور جھانوی کپور کی اداکاری سے مزین فلم ’’سنی سنسکاری کی تلسی کماری‘‘ ۱۲؍ستمبر ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔

March 17, 2025, 3:40 PM IST

جھانوی کپور، مالپوہ اور ربڑی کھانے کی خواہشمند، مداحوں سے دکان کا پتہ پوچھا

جھانوی کپور اس وقت حیدرآباد میں ’’پرم سندری‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور مالپوہ اور ربڑی کھانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداحوں سے پوچھا کہ انہیں یہ پکوان شہر میں کہاں مل سکتا ہے؟

March 14, 2025, 6:02 PM IST

’مام‘ کے سیکوئل میں خوشی کپور سری دیوی کے کردار میں نظر آئیں گی: بونی کپور

اتوار کو آئیفا کی سلور جبلی کی تقریب میں بونی کپور نے اعلان کیا ہے کہ سری دیوی کی فلم ’’مام‘‘ کے سیکوئل میں ان کی بیٹی خوشی کپور ان کے کردار میں نظر آئیں گی۔ یاد رہےکہ سری دیوی کی اداکاری سے مزین فلم ’’موم‘‘ ۲۰۱۷ء میں ریلیز ہوئی تھی۔

March 12, 2025, 5:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK