EPAPER
دہلی کے راؤس اوینیو کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بی جے پی لیڈر اور کشتی فیڈریشن کے سابق صدر برج بھوشن کے خلاف ۵؍ خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف فرد جرم داخل کی جائے۔ عدالت کے مطابق برج بھوشن کے خلاف فرد جرم داخل کرنے کیلئے کافی ثبوت ہیں۔ برج بھوشن نے عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ وہ اس کارروائی کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔
May 10, 2024, 8:26 PM IST
وزیر اعلیٰ سدا رمیا،نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کماراور۱۰۰؍ سے زائد اراکین اسمبلی شریک ،فنڈ اوربقایا کی ادائیگی میںمرکز پرسوتیلا سلوک کا الزام
February 08, 2024, 10:23 AM IST
آج جنتر منتر، دہلی پر ۱۶؍ اداروں کی طلبہ یونین نے نئی تعلیمی پالیسی (این ای پی)، مشترکہ یونیورسٹی داخلہ امتحان (سی یو ای ٹی)، قومی داخلہ اور اہلیتی امتحان (این ای ای ٹی) نافذکرنے کی مذمت کی اور اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ این ای پی ، سی یو ای ٹی،این ای ای ٹی اور دیگر پالیسی نے تعلیمی نظام پر منفی اثر ڈالا ہے نیز طلبہ طبقہ سے اگلے الیکشن میں موجودہ حکومت کو خارج کرنے کی گزارش کی۔
January 12, 2024, 9:12 PM IST
پولیس پر مظاہرین کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کا الزام، مودی سرکارپر تنقیدیں، فلسطین سے متعلق پالیسی پر سوال۔
October 17, 2023, 9:25 AM IST