EPAPER
انعام یافتگان میں پروفیسر افتخار عالم خاں، نغمہ نگار جاوید اختر اور پروفیسر خالد محمود کا نام شامل ،انہیں ۵-۵؍لاکھ روپے نقد،سند اور میمنٹو دیا جائیگا
January 04, 2025, 10:30 PM IST
برطانوی گلوکارہ دعا لیپا نے ممبئی کے کنسرٹ میں’لیویٹیٹنگx وہ لڑکی جو‘ میش اَپ گا کر مداحوں کو حیران کردیا۔ اس کے ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد شاہ رخ خان اور گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ کے مداحوں میں آن لائن بحث چھڑگئی۔ ابھیجیت نے کہا کہ دعا لیپا کو گلوکار، نغمہ نگار اور موسیقار کو کریڈٹ دینا چاہئے تھا۔
December 02, 2024, 7:48 PM IST
معروف بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے سنیچر کو آئی ایف پی کے سیزن ۱۴؍کے پہلے دن اپنے اور جاوید اختر سے فلم ’ شعلے‘ کی اصلیت پر بات چیت کی جس کا جاوید اختر نے دلچسپ جواب دیا۔
October 13, 2024, 8:35 PM IST
کرن جوہر کی پہلی فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کا شمار بالی ووڈ کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے مگر جاوید اختر نے اس فلم کے نغمے لکھنے سے انکار کردیا تھا۔
October 07, 2024, 9:24 PM IST