EPAPER
لوگوں کے ساتھ بھلائی کرنے پر ملنے والے’وردان‘ کوجب وہ برائی کیلئے استعمال کرتا ہے تو کس طرح پھنستا ہے، یہ اسی کہانی کا لب لباب ہے۔
October 06, 2024, 10:21 AM IST
معروف فلم اداکار جگدیپ جن کا اصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا، کو آج جنوبی ممبئی کے مجگاؤں علاقہ میں واقع رحمت آباد قبرستان میں بعدنمازظہرسپرد خاک کردیاگیا ہے۔ قبرستان میں خواتین سمیت اہل خانہ اور کئی عزیز واقارب موجود تھے ۔ واضح رہے کہ جگدیپ گزشتہ شب۸۱؍ سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔انہوں نے ۵۰ء کے عشرے میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے فلمی کریئر کی شروعات کی تھی۔
July 09, 2020, 3:56 PM IST
امجد خان کے بھائی اورمشہور ٹی وی اداکارہ کروتیکا دیسائی کے شوہر امتیاز خان کے انتقال پراداکار جاوید جعفری نے ٹویٹ کیا کہ ’’میں نے ان کے ساتھ فلم ’گینگ‘ میں کام کیا تھا۔
March 18, 2020, 4:23 PM IST