• Fri, 24 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

jawan

بنگلہ دیش سرحد پر پرتشدد جھڑپ میں پتھراؤ، بی ایس ایف جوان شدید زخمی

کوچ بہار میں نارائن گنج سرحدی چوکی پر گشت کے دوران بنگلہ دیشی اسمگلروں کے پتھراؤ کے بعد ایک بی ایس ایف جوان کے سر میں شدید چوٹیں آئیں اور اسے بروقت علاج کیلئے بی ایس ایف اسپتال لے جایا گیا۔

January 22, 2025, 3:38 PM IST

’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ ری ریلیز کے بعد ۲۰۰؍ کروڑ کا ہندسہ پار کرنے کے قریب

رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی فلم ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ نے اپنی ری ریلیز کے بعد بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ فلم نے مقامی باکس آفس پر ۱۸۸؍۵۷؍ کروڑ روپے جبکہ عالمی باکس آفس پر ۶۰ء۳۱۹؍کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔فلم نے برطانیہ میں ریلیز ہونے والی ۲۰۲۴ء کی نئی ہندوستانی فلموں جیسے ’’ویدا‘‘، ’’میدان‘‘، ’’منجیا‘‘ اور ’’سرپھرا‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔یہ جلد ہی ۲۰۰؍ کروڑ روپے کا ہندسہ پار کر سکتی ہے۔

January 06, 2025, 9:28 PM IST

ورون دھون کی فلم بے بی جان نے تیسرے دن صرف ۳۳ء۲؍ کروڑ روپے کمائے

ورون دھون کی فلم ’’بے بی جان‘‘ نے تیسرے دن صرف ۳۳ء۲؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس فلم نے ۲۵؍ دسمبر کو اپنی ریلیز کے دن ۲۵ء۱۱؍کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ اسے ایٹلی کمار نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ فلم ایٹلی کمار کی فلم ’’تھیری‘‘کا ری میک ہے۔

December 27, 2024, 9:48 PM IST

کرن جوہر کی فلم ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ ۳؍ جنوری کو ری ریلیزہوگی

کرن جوہر اور ایان مکھرجی کی فلم ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ ۳؍ جنوری ۲۰۲۵ء کو ری ریلیز ہوگی۔یہ فلم ۲۶؍ شہروں کے ۱۴۰؍ سنیما گھروں میں ری ریلیز کی جائے گی۔

December 27, 2024, 5:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK