Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

jaya bachchan

جیا بچن نے امیتابھ بچن کے اعزاز میں ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی اپیل کی

بالی ووڈ کی اداکارہ جیا بچن نے راجیہ سبھا سے اپیل کی ہے کہ وہ امیتابھ بچن کی کلاسیک فلم ’’دیوار‘‘ اور ’’شولے‘‘ کے ۵۰؍برس مکمل ہونے پر ڈاک ٹکٹ جاری کرے۔ یادرہے کہ امیتابھ بچن کی فلموں ’’شولے‘‘ اور ‘‘ دیوار‘‘کو ۵۰؍ برس مکمل ہوگئے ہیں۔

March 29, 2025, 1:43 PM IST

مہاراشٹر: کامیڈین کامرا کا مودی-شاہ پر طنز، شندے کو غدار کہنے کے بعد سیاسی طوفان

شندے سینا کے ایم ایل اے مرجی پٹیل کی شکایت پر کامرا کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پٹیل نے کامرا کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔

March 24, 2025, 4:44 PM IST

’’ الیکشن میں خواتین کے نقاب اٹھا کر جانچ کی گئی یہ غلط ہے‘‘

رکن ِپارلیمان جیا بچن نے اپنی مختصر تقریر میں الیکشن میں مسلم خواتین کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ موثر انداز میں اٹھایا۔

February 10, 2025, 9:07 AM IST

۱۹۸۱ء کی فلم ’’سلسلہ‘‘، ۷؍ فروری ۲۰۲۵ء کو ری ریلیز ہوگی

امیتابھ بچن، جیا بچن اور ریکھا کی اداکاری سے مزین فلم ’’سلسلہ‘‘ (۱۹۸۱ء)۷؍ فروری ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

February 04, 2025, 9:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK