EPAPER
خط میں تمام جمہوری اور ترقی پسند تنظیموں، صحافیوں، وکلاء، سماجی کارکنوں، اور انسانی حقوق کے محافظوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سنگھ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور ان کی غیر قانونی حراست سے فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کریں۔
April 09, 2025, 6:56 PM IST
زمین کے مبینہ اسکیم سے متعلقہ منی لانڈرنگ کیس میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو ضمانت دے دی ہے۔ خیال رہے کہ ہیمنت سورین ۳۱؍ جنوری کو ای ڈی کی جانب سے حراست میں لئے جانے کے بعد سے قید میں ہیں۔
June 28, 2024, 2:55 PM IST
سپریم کورٹ نے آج جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور مکتی مورچا کے لیڈر ہیمنت سورین کی جھارکھنڈ ہائی کورٹ کو چیلنج کرنے والی عرضی پر ۱۷؍ مئی کو ای ڈی نے جواب طلب کیا ہے۔ خیال رہے کہ ہیمنت سورین نے ۳؍ مئی کے ہائی کورٹ ان کی حراست کی درخواست کو مسترد کرنے والے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
May 13, 2024, 1:28 PM IST
دلال بینک عملہ کے ساتھ مل کر کھاتہ کھلواتے تھے اور رقم میں سے معمولی حصہ طلبہ کو دیتے تھے، فرضی ناموں سے اسکالرشپ حاصل کرنے کے بھی انکشافات جھارکھنڈ میں اقلیتی اطلبہ کی اسکالرشپ کے نام پر مچی لوٹ کا پردہ فاش ہونے کے بعد ریاستی وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے جانچ کا حکم جاری کردیاہے۔
November 03, 2020, 8:49 AM IST