Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

jharkhand news

لو جہاد کی نفرت انگیز مہم کے خوف سے جھارکھنڈ کے جوڑے نے کیرالا میں پناہ لی

جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے محمد غالب اور آشا ورما نے اپنی مرضی سے شادی کے بعد لوجہاد کی نفرت انگیز مہم کے خوف سے کیرالا کے کایاکولم میں پناہ لی۔

February 27, 2025, 4:01 PM IST

جھارکھنڈ: طالبات سے شرٹ اتروانے کا معاملہ: اسکول انتظامیہ نے معافی مانگ لی

دھنباد کے ڈگواڈیہہ کارمل اسکول میں ۹؍ جنوری کو دسویں جماعت کی طالبات سے شِرٹ اتروانے کے متنازع واقعے پر اسکول انتظامیہ نے معافی مانگ لی ہے اوریقین دہانی کرائی کہ مستقبل میں ایسی صورتحال پیدا نہیں ہوگی۔ تحقیقات میں پولیس کو کوئی قابل اعتراض شواہد نہیں ملے۔

January 14, 2025, 3:36 PM IST

جھارکھنڈ: نجی اسکول میں سزا کے طور پر۱۰۰؍ سے زیادہ لڑکیوں کے شرٹ اتروائے گئے

جھارکھنڈ کے ایک نجی اسکول میں سزا کے طور پر ۱۰۰؍ سے زیادہ لڑکیوں کو شرٹ اتارنےکہا گیا۔اس چونکا دینے والے واقعےکی خبر جوں ہی والدین تک پہنچی ، انہوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے ملزم پرنسپل کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

January 12, 2025, 3:33 PM IST

ای وی ایم نے انتخابی عمل کو مشتبہ بنا دیا ہے، اب سخت فیصلے لینے ہوں گے

ای وی ایم نے انتخابی عمل کو مشتبہ بنا دیا ہے ، اب سخت فیصلے لینے ہوں گے،سی ڈبلیو سی میٹنگ میں کھرگے کا اظہار خیال

November 30, 2024, 10:46 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK