EPAPER
نومبر میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی کامیابی کے بعد کرپٹو اثاثوں کی مقبولیت اور قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جنہوں نے کرپٹو اثاثوں کیلئے ایک کمزور ریگولیٹری نظام کا وعدہ کیا تھا۔
February 25, 2025, 7:57 PM IST
راجستھان کے وزیر جواہر سنگھ بیڈم نے ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ اردو اسکول کے اساتذہ جعلی ڈگری کے ذریعے ملازمت حاصل کرتےہیں، ساتھ ہی ریاستی محکمہ تعلیم نے دو اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ تیسری زبان کے بجائے اردو کو اختیاری زبان کے طور پر پیش کریں۔
February 18, 2025, 10:07 PM IST
اقتصادی سروے کے مطابق، ملک کو ۲۰۳۰ء تک ہر سال ۵ء۷۸ لاکھ غیر زراعتی ملازمتیں پیدا کرنے، ۱۰۰ فیصد خواندگی، تعلیمی اداروں کے معیار میں ترقی اور اعلیٰ معیار کے، مستقبل کیلئے تیار بنیادی ڈھانچے کو تیز رفتاری سے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
February 01, 2025, 9:36 PM IST
کولمبیائی صدر گوستاؤ پیٹرو نےامریکہ میں قانونی حیثیت کے بغیر کام کرنے والے اپنے شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملازمت ترک کر کےجلد از جلد اپنے وطن لوٹ آئیں۔‘‘
January 31, 2025, 9:30 PM IST