Inquilab Logo Happiest Places to Work

jogeshwari

جوگیشوری: اُردو اسکول میں سورہ یٰسین حفظ کرنےکی ترغیبی مہم

۶۵؍ طلباء و طالبات نےحصہ لیا جنہیں ٹرافی میڈل، سرٹیفکیٹ اور تسبیح سے نوازا گیا۔

March 29, 2025, 9:55 AM IST

جوگیشوری کے اولا ڈرائیور کا قتل زمین کے تنازع کا شاخسانہ تھا

عشق، دھوکہ اور قتل کے معاملےمیں بھیونڈی پولیس نے مقتول کی محبوبہ اور اس کے ۴؍ساتھیوں کوگرفتارکرلیا۔

February 20, 2025, 3:11 PM IST

شہر و مضافات میں ۱۲۳؍ کلومیٹر نئی پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ

پانی سپلائی کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے بی ایم سی کا اقدام، اس نئی پائپ لائن سے باندرہ، بوریولی، کاندیولی، جوگیشوری اور دیگر علاقوں کے مکینوں کو پانی کی قلت سے چھٹکارا ملے گا۔

February 18, 2025, 11:10 AM IST

جوگیشوری :فرنیچر مارکیٹ میں بھیانک آتشزدگی۔بڑے پیمانے پرتباہی

۱۰۰؍ سےزائددکانیں اورگودام خاکستر۔ کروڑوں روپے کا نقصان ۔سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی اوراس نےبھیانک رخ اختیار کرلیا ۔ آگ لگائے جانےکی چہ میگوئیاں۔اس حادثہ میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا

February 12, 2025, 6:01 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK