Inquilab Logo Happiest Places to Work

john abraham

جان ابراہم نے روہت شیٹی کے ساتھ فلم کی تصدیق کی، کہا ’’دھماکہ دار پروجیکٹ ہوگا‘‘

جان ابراہم نے روہت شیٹی کے ساتھ فلم بنانے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ایک ’’دھماکہ دار‘‘ فلم ہوگی۔ یاد رہے کہ جون ابراہم کی فلم ’’دی ڈپلومیٹ‘‘۱۴؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوئی تھی۔

March 25, 2025, 1:54 PM IST

اسکول کے زمانے میں ہم رتیک روشن کا رقص دیکھنے جاتے تھے: جان ابراہم

جان ابراہم اور رتیک روشن ہم جماعت طالب علم تھے۔ جان ابراہم نےاپنے ایک انٹرویو میں اپنے اسکول کے زمانے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ’’رتیک روشن اسکول کے وقت سے ہی رقص میں بہت اچھے تھے۔ ہم ان کا رقص دیکھنے کیلئے جاتے تھے۔‘‘

March 21, 2025, 9:54 PM IST

جان ابراہم کی ’’دی ڈپلومیٹ‘‘ نے پہلے ہفتے ۴۵ء۱۳؍  کروڑ کا کاروبار کیا

جان ابراہم کی فلم ’’دی ڈپلومیٹ‘‘ نے پہلے ہفتے میں ۴۵ء۱۳؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۱۴؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوئی تھی۔

March 17, 2025, 3:14 PM IST

دی ڈپلومیٹ:ایک سچے واقعے پر مبنی حقیقت سے قریب تر فلم

کہانی کو پاکستان پر تنقید کیلئے استعمال نہیں کیا گیا،ایکشن ہیرو کے طور پر مشہورجان ابراہم نےایک سنجیدہ سفارتکار کا کردار عمدگی سے ادا کیا ہے۔

March 15, 2025, 11:46 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK