• Wed, 08 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

julian assange

’’میں صحافت کے جرم کا اعتراف کرنے کے بعد رہا ہوا ہوں‘‘

’وکی لیکس‘ کے ذریعہ خفیہ معلومات افشا کرنے والے جولین اسانج کا طنز، رہائی کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر نظر آئے۔

October 02, 2024, 1:50 PM IST

وکی لیکس کے جولین اسانج ایک معاہدے کے تحت امریکی عدالت میں جرم قبول کرنے پر راضی

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج ایک معاہدے کے تحت امریکی عدالت میں عراق اور افغانستان جنگ سے متعلق راز افشا کرنے کا جرم قبول کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں، امریکہ میں انہیں ۶۲؍ مہینوں کی سزا ملنے کا امکان ہے جس میں سے وہ برطانیہ میں پہلے ہی پانچ سال قید میں گزار چکے ہیں۔

June 25, 2024, 5:02 PM IST

برطانوی عدالت نے جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کی اجازت دے دی

برطانیہ کی اپیلیٹ کورٹ نے ماتحت عدالت کےفیصلے کو رد کرتے ہوئے وکی لیکس کےبانی جولیان اسانج کو امریکہ بھیجنے کی اجازت دے دی۔خبر رساںایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق لندن میں ہائی کورٹ نےفیصلہ سنایا کہ امریکہ کی یقین دہانی اس بات کیلئےکافی ہے کہ اسانج کے ساتھ انسانی بنیاد پر برتاؤ کیا جائے۔

December 11, 2021, 12:03 PM IST

عدالت کاوکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو ضمانت دینے سے انکار

وکیل صفائی کی جانب سے متعدد دلائل کے باوجود لندن کی عدالت نے کہا کہ جولین اسانج کے فرار ہونے کے امکانات زیادہ ہیں

March 27, 2020, 1:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK