EPAPER
’’صنم تیری قسم‘‘ نے اپنی ری ریلیز میں پیر کو ۱۹؍کروڑ روپے کا کاروبار کرنےکے بعد جنید خان اور خوشی کپورکی فلم کے اب تک کے کلیکشن کو مات دے دی ہے۔
February 11, 2025, 6:46 PM IST
جنید خان اور خوشی کپور کی فلم ’’لویاپا‘‘ کے پریمیر میں شاہ رخ خان اور سلمان خان نے شرکت کی اور جنید خان کو مبارکباد پیش کی۔ عامر خان نے سلمان اورشاہ رخ کا والہانہ استقبال کیا۔
February 06, 2025, 3:01 PM IST
عامر خان نے اپنے بیٹے جنید خان کی فلم ’’لویاپا‘‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پرکہا کہ ’’جنید نے اپنی پہلی فلم ’’مہاراج‘‘ میں ویسا ہی کام کیا جیسا میں نے اپنی پہلی فلم ’’قیامت سے قیامت تک‘‘ میں کیا تھا۔ یاد رہے کہ ۲۰۲۴ءمیں جنید خان کی پہلی فلم ’’مہاراج‘‘ نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی تھی۔
January 14, 2025, 5:41 PM IST
کامیڈی اور ڈراما سے بھر پور’’لَویاپا‘‘ کے تعلق سے ’جین زی‘میں جوش وخروش۔
January 12, 2025, 2:16 PM IST