• Sun, 23 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

justin trudeau

ڈونالڈ ٹرمپ نے کنیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف۳۰؍دن کیلئے روک دیا، چین شامل نہیں

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو میکسیکو اور کنیڈا کے خلاف محصولات کے نفاذ کے اپنے انتباہ کو۳۰؍ دن کیلئے روک دیا ہے۔ لیکن منگل کو(آج سے ) چینی درآمد پر۱۰؍ فیصد امریکی ٹیرف نافذ ہو گیا ہے۔

February 04, 2025, 3:39 PM IST

ٹیرف وار: چین، میکسیکو اور کنیڈا بھی امریکی درآمد پر ٹیکس لگائیں گے

امریکہ کی جانب سے کنیڈا سے آنے والی تمام اشیاء پر۲۵؍ فیصد ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد اب کنیڈا کے قائم مقام وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ بھی اعلان کیا کہ کنیڈا منگل ۴؍ فروری۲۰۲۵ء سے۱۵۵؍ بلین ڈالر مالیت کی امریکی درآمدات پر ۲۵؍ فیصد ٹیرف لگائے گا۔

February 02, 2025, 3:57 PM IST

نجر قتل کیس: تحقیقات کا حکم فارین انٹرفیرنس کمیشن کو نہیں دیا گیا تھا: کنیڈا

واضح رہے کہ جون ۲۰۲۳ء میں وینکوور کے قریب خالصتانی علیحدگی پسند کے قتل کے بعد ستمبر ۲۰۲۳ء میں ہندوستان اور کنیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔ وہ خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ تھا جسے ہندوستان نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔

January 31, 2025, 6:39 PM IST

ہند نژاد خاتون رکن اسمبلی کنیڈا کی وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے دستبردار

ہندنژادکنیڈا کی حکمران جماعت کی رکن انیتا آنند نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے استعفے کے بعد وزارت عظمیٰ کی دوڑ کے ساتھ پارلیمنٹ کی رکنیت کیلئے الیکشن لڑنے سے بھی دست بردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

January 13, 2025, 1:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK