• Tue, 07 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

kabhi khushi kabhie gham

’کبھی خوشی کبھی غم‘ کے ۲۳؍ سال، کرن جوہر نے تصاویر جاری کیں

آج ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کی ریلیز کو ۲۳؍ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر فلم کے ہدایتکار کرن جوہر نے اپنے سوشل میڈیا پر چند تصاویر جاری کیں اور فلم کی کاسٹ اور ناظرین کا شکریہ ادا کیا۔ مداحوں نے مطالبہ کیا کہ فلم کو ری ریلیز کیا جائے۔

December 14, 2024, 6:32 PM IST

’دی اکیڈمی‘ نے ’کبھی خوشی کبھی غم‘ سے شاہ رخ خان کا مشہورانٹری سین شیئر کیا

اکیڈمی نے کرن جوہر کی ۲۰۰۱ء کی بلاک بسٹرفلم کبھی خوشی کبھی غم سے شاہ رخ خان کی ۵۹؍ ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے مشہور انٹری سین کو شیئر کیا۔ تنظیم نے دیوالی کے ایک دن بعد یکم نومبر کو ویڈیو شیئرکیا۔

November 02, 2024, 7:37 PM IST

اداکار وکاس سیٹھی کا ۴۸؍ سال کی عمر میں انتقال

’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہوتھی‘ ‘ اور’’ کبھی خوشی کبھی غم ‘‘ میں رابی کا کردار ادا کرنے والے وکاس سیٹھی کا ۴۸؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔پسماندگان میں ان کی اہلیہ جھانوی سیٹھی اور جڑواں بچے ہیں۔

September 08, 2024, 6:40 PM IST

کبھی خوشی کبھی غم کے مکالمہ کی ادائیگی میں کرینہ کی نقل پر جھانوی کی تعریف 

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے سپر ہٹ فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کے ایک مکالمہ کی ادائیگی میں کرینہ کپور نقل کی ہے۔

October 03, 2022, 2:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK