• Tue, 22 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

kader khan

قادر خان نے ویلن اور کامیڈین کے طور پر بھر پور تفریح فراہم کی

ہندوستانی فلموں میں قادر خان کو ایک ایسے کثیر جہتی فنکارکے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے مکالمہ نگار، رائٹر، ویلن، کامیڈین کے طور پرناظرین کے درمیان اپنی ایک انوکھی شناخت بنائی۔

October 22, 2024, 11:27 AM IST

میں اسماعیل یوسف کالج کے’میس‘ کاسیکریٹری تھا،اسلئےاکثر قادرخان سےملاقات ہوتی تھی

بھیونڈی کی معروف سماجی اور تعلیمی شخصیت محمد حسن خلیل احمد کی پیدائش ۱۹۳۴ء میں ہوئی تھی۔ انہیں بچپن ہی سے کرکٹ کا شوق تھا، بعد میں دلیپ سردیسائی، رما کانت دیسائی، اجیت واڈیکر،سلیم درانی اور فرخ انجینئر جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنےکا شرف بھی ملا۔

July 28, 2024, 4:42 PM IST

قادر خان اداکار ہی نہیں بہترین مکالمہ نگار بھی تھے

بالی ووڈ میں قادر خان کو ایک ایسے کثیر جہتی فنکار کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے مکالمہ نگار ، رائٹر، ویلن ، کامیڈین ، اور کیریکٹر ایکٹرکے طور پر ناظرین کے درمیان اپنی ایک انوکھی شناخت بنائی۔

October 22, 2023, 9:45 AM IST

قادر خان کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ ایک سال میں ان کی ۲۴؍ فلمیں ریلیزہوئی تھیں

دراصل انہوںنےخود کو کبھی ایک طرح کے کردار میں محدود نہیں رکھا بلکہ بیک وقت وہ منفی اور مثبت کے ساتھ ہی مزاحیہ کردار بھی ادا کررہے تھے، یہی وجہ ہے کہ ۱۹۹۲ء میں ان کی ۱۷؍ فلمیں تو ۱۹۹۳ء اور ۱۹۹۴ء میں بالترتیب ۲۴؍ اور ۱۸؍ فلمیں ریلیز ہوئیں

June 15, 2023, 2:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK