EPAPER
لیسٹر اسکوائر، لندن پر شاہ رخ خان اور کاجول کا ’’ڈی ڈی ایل جے‘‘ کے مشہور پوز کا کانسہ کا مجسمہ بنایا جائے گا جس کی رونمائی موسم بہار میں ہوگی۔
April 09, 2025, 6:41 PM IST
عامر خان بالی ووڈ کے اہم ترین اداکاروں میں شامل ہیں اوران کے مداحوں کی تعداد لاکھوں بلکہ کروڑوں میںہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ خود عامر خان کس کے مداح ہیں۔
March 19, 2025, 10:13 AM IST
کاجول نے اپنی اگلی فلم ’’ماں‘‘ کا پوسٹر جاری کیا ہے۔ یہ فلم ۲۷؍ جون ۲۰۲۵ءکو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی جس میں کاجول نے کھیرن شرما کی ماں کا کردارادا کیا ہے۔
March 10, 2025, 8:54 PM IST
یش راج فلمزکی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے (ڈی ڈی ایل جے) کو آج ۳۰؍ سال مکمل ہوچکے ہیں۔ برٹش ریلوے نے اپنے ۲۰۰؍ سال مکمل ہونے اور ’’ڈی ڈی ایل جے‘‘ کے ۳۰؍ سال کا جشن منانے کیلئے اشتراک کیا ہے۔ برٹش ریلوے اور وائی آر ایف کے اشتراک سے لندن میں میوزیکل پریمیر منعقد کیا جائے گا۔
February 11, 2025, 10:17 PM IST