EPAPER
ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پربھاس اور دپیکا پڈوکون کی فلم ’’کالکی ۲۸۹۸؍ اے ڈی‘‘ کی شوٹنگ جون۲۰۲۵ء میں شروع ہوسکتی ہے۔ یاد رہے کہ ’’کالکی ۲۸۹۸؍ اے ڈی‘‘ ۲۰۲۴ء میں ہندوستانی سنیما کی بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی تھی۔
January 22, 2025, 5:02 PM IST
’’جوان‘‘ کے ہدایتکار ایٹلی کمار، سلمان خان کے ساتھ فلم بنانے کی تیاری کررہے ہیں جس میں ان کے متوازی کمل ہاسن یا رجنی کانت ہوں گے۔
November 23, 2024, 9:22 PM IST
بی ہندکی فلموں کے سپر اسٹارکمل ہاسن ۷۰؍برس کے ہوگئے۔کمل ہاسن کی پیدائش۷؍ نومبر۱۹۵۴ءکو تمل ناڈو کے پارماکوڈی میںہوئی۔
November 07, 2024, 10:50 AM IST
تقریباً ۳۰؍سال قبل ریلیزہونے والی کمل ہاسن کی فلم’ہندوستانی‘ کا دوسرا حصہ کورونا کی وجہ سے تاخیر سے ہی سہی لیکن اب ریلیز ہوگیا ہے۔
July 20, 2024, 11:51 AM IST