EPAPER
اس سے قبل، ٹائم کی جانب سے ٹرمپ کو ۲۰۱۶ء میں "سال کی بہترین شخصیت" کے طور پر منتخب کیا گیا تھا۔
December 13, 2024, 7:04 PM IST
امریکہ میں ایوان نمائندگان کے پینل کے سامنے سیکریٹری آف اسٹیٹ (وزیر خارجہ) انٹونی بلنکن نے جیسے ہی اپنا خطاب شروع کیا مظاہرین نے بآواز بلند کہا کہ ’’بلڈی بلنکنگ‘‘ (خونی بلنکن) اور ’’بچر آف غزہ‘‘ (غزہ کے قصاب)۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر درج تھا: ’’بچوں پر بمباری بند کرو‘‘، ’’غزہ میں بچوں کو مارنا بند کرو‘‘ اور ’’مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ جب آپ بچوں کو خیموں میں مار رہے ہوتے ہیں تو آپ کو رات میں نیند کیسے آتی ہے۔‘‘
December 12, 2024, 6:53 PM IST
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستانی تارکین وطن کے بیٹے اور اپنے سابق معاون کاش پٹیل کو فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن(ایف بی آئی) کی سربراہی کیلئے منتخب کیا ہے۔ کاش پٹیل کے کام لینے کیلئے، ایف بی آئی کے موجودہ ڈائریکٹر کرسٹوفر رے کو استعفیٰ دینا ہوگا یا انہیں برطرف کردیا جائے گا۔
December 01, 2024, 5:32 PM IST
امریکہ کے منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی سی ای او اور صدر بروک رولنز کو وزیرِ زراعت نامزد کیا ہے۔ اس سے قبل انہوں نےاسکاٹ بیسنٹ کو وزیرِ خزانہ نامزد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
November 24, 2024, 8:37 PM IST