Inquilab Logo Happiest Places to Work

kanhaiya kumar

بہار میں کانگریس کی ہجرت روکو، ملازمت دو یاترا، کنہیا کمار کو حراست میں لیا گیا

ریاست میں بڑھتی بے روزگاری کے خلاف کانگریس نے سڑکوں پر اتر کر احتجاج شروع کیا، پارٹی کے کئی لیڈر اور کارکنوں کوپولیس نے تحویل میں لیا۔

April 11, 2025, 11:21 PM IST

جتیندر اوہاڑ کی ریلی میں کنہیا کمار کا خطاب

غداروں کو سبق سکھانے کا نعرہ دیا، ہریانہ کے نتائج کا حوالہ دیکرعوام کو الرٹ اور جھوٹوں سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا، متحدہوکر ووٹنگ کرنے کی اپیل کی۔

November 18, 2024, 12:42 PM IST

کنہیا کمار کے ساتھ راہل گاندھی نے دہلی میٹرو میں سفر کیا، مسافروں سے گفتگو کی

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کی مہم ختم ہونے کے بعد راہل گاندھی نے یہ سفر کیا، اپنے تجربات بیان کئے اور کہا کہ میٹرو ریل شروع کرنے پر انہیں فخرہے۔

May 25, 2024, 8:06 AM IST

سوشل میڈیا راؤنڈ اَپ :’’جملے بازی میں ہم بھی شامل ہوگئے ...‘‘

ہاں بھئی، نئے ہفتے میں نئے کالم کے ساتھ ہم پھرحاضرخدمت ہیں۔ کوشش کریں  گے کہ سنجیدگی سے دور رہیں۔ کیونکہ جب ہرطرف مذاق ہی نظر آئے تو پھر سنجیدگی بھی مذاق ہی لگتی ہے۔

May 20, 2024, 3:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK