Inquilab Logo Happiest Places to Work

kapil sharma

رنبیر کپور کی بہن ردھیما ساہنی، کپل شرما کے ساتھ کامیڈی فلم میں نظر آئیں گی

رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور ساہنی، کپل شرما کے ساتھ اپنا بالی ووڈ کریئر شروع کرنے والی ہیں۔ یہ ایک کامیڈی فلم ہے جس کا نام ابھی نہیں بتایا گیا ہے۔

April 12, 2025, 8:12 PM IST

’’مودی حکومت مسلمانوں کی فلاح کی بات کر رہی ہے؟ کیا کپل شرما کا شو چل رہا ہے؟‘‘

عام آدمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ نے مرکزی حکومت کے دوغلے رویے کو بے نقاب کیا،کہا کہ حکومت مائی باپ ہوتی ہے لیکن یہ سرکار اپنے ہی بچوں سے سوتیلا سلوک کررہی ہے۔

April 11, 2025, 11:26 PM IST

رام کپور، کرن جوہر کے بعد کپل شرما کے وزن میں ڈرامائی کمی، اوزیمپک کی بازگشت

حال ہی میں کپل شرما ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نظر آئے جہاں وہ کافی دبلے پتلے نظر آرہے تھے۔ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد انٹرنیٹ صارفین نے اندازہ لگایا ہے کہ رام کپور اور کرن جوہر کے بعد کپل شرما نے بھی دبلا ہونے کیلئے اوزیمپک کا استعمال کیا ہے۔

April 10, 2025, 7:04 PM IST

کرشنا نے اپنا بچپن یاد کیا جب وہ گووندہ کے ملبوسات چوری کرتے تھے

دی کپل شرما شو میں گووندہ اور کرشنا ابھیشک نے اپنا ۷؍ سالہ پرانا جھگڑا ختم کرکے ایک دوسرے کو گلے لگالیا۔ اس دوران بھانجے کرشنا نے کہا کہ وہ بچپن میں ماما گووندہ کے ملبوسات چوری کرکے پہنتے تھے۔

January 03, 2025, 9:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK