EPAPER
انسانی حقوق کی کارکن تیستا سیتلواڑ کو سپریم کورٹ نے ان کی ڈاکیومنٹری فلم ’’ سائیکل مہیش ‘‘ کے ورلڈ پریمئیر کیلئے نیدر لینڈ کے ایمسٹر ڈیم جانے کی اجازت دے دی۔جہاں ان کی فلم کو مقابلے کیلئے پیش کیا جائےگا۔
October 23, 2024, 8:56 PM IST
دہلی کورٹ نے جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی ضمانت کی عرضی مسترد کردی۔ خیال رہے کہ عمر خالد نے ۱۵؍ فروری کو سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی عرضی واپس لے لی تھی۔
May 28, 2024, 4:55 PM IST
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل کپل سبل عدالت عظمیٰ کی باراسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو ئے ہیں۔ انہوں نے ایک ہزار، ۰۶۶؍ ووٹوں سے کامیابی حاصل کی اور سینئر وکیل پردیپ رائے کو شکست سے دوچار کیا۔ کپل سبل نے اس موقع پر کہا کہ ’’وکیلوں کی اولین ترجیح قانون کی حکمرانی کو قائم رکھنااور آئین کی حفاظت ہے۔‘‘
May 17, 2024, 1:47 PM IST
سپریم کورٹ نے آج جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور مکتی مورچا کے لیڈر ہیمنت سورین کی جھارکھنڈ ہائی کورٹ کو چیلنج کرنے والی عرضی پر ۱۷؍ مئی کو ای ڈی نے جواب طلب کیا ہے۔ خیال رہے کہ ہیمنت سورین نے ۳؍ مئی کے ہائی کورٹ ان کی حراست کی درخواست کو مسترد کرنے والے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
May 13, 2024, 1:28 PM IST