• Tue, 24 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

karachi

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جلد ہی براہ راست پروازوں کا امکان

ڈھاکہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر ایس ایم محبوب عالم نے جمعہ کو ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست پروازیں جلد دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ براہ راست پروازیں متعارف کرانے اور ویزا کے عمل میں نرمی پر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف اور بنگلہ دیش کے امور داخلہ کے مشیر جہا نگیر عالم چودھری کے درمیان بات چیت ہوئی تھی۔

December 06, 2024, 8:14 PM IST

پاکستان: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں۳؍ چینی شہری ہلاک

۱۷؍ افراد زخمی ،چین نے حملے پر تشویش کا اظہار کیا اور اس حملے کے خاطیوں کو سخت سزادینے کا مطالبہ کیا۔

October 08, 2024, 12:58 PM IST

پاکستان: موسلادھار بارش کے دوران طوفان کا خدشہ، اسکولیں بند

پاکستان کے شہر کراچی میں موسلادھار بارش کے درمیان تیز ہواؤں اور طوفان کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکولوں کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلا ضرورت باہر نکلنے سے گریز کریں۔

August 30, 2024, 5:31 PM IST

پاکستان: کراچی پراسرار ہلاکتوں کی زد میں اب تک ۲۲ ؍ لاشیں بر آمد

کراچی اس وقت ہائی الرٹ پر ہے جہاں پر اسرار اموات کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ۲۲؍ لاشیں بر آمد ہو چکی ہیں، خیا ل کیا جا رہا ہے چونکہ شہر میں شدید ترین گرمی کی لہر ہے جس کے سبب نشے کے عادی افراد اس کی زد میں آکر ہلاک ہو رہے ہیں۔ پاکستانی نوجوانوں میں نشہ کی لت عام ہے جو کم قیمت میں آسانی سے دستیاب ہے۔

June 26, 2024, 6:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK