Inquilab Logo Happiest Places to Work

karan arjun

دی روشنز میں سلمان کی عدم موجودگی، راکیش روشن نے کہا سلمان نے فون نہیں اٹھایا

نیٹ فلکس ڈاکیومینٹری ’’دی روشنز‘‘ میں سلمان خان کی عدم موجودگی پر راکیش روشن نے کہا ’’سلمان خان کو ۴؍ سے ۵؍مرتبہ کال کیا تھا۔ لیکن وہ کسی کام میں الجھے ہوئے تھے اسی لئے میں نے انہیں مجبور کرنا ضروری نہیںسمجھا۔‘‘

January 31, 2025, 5:06 PM IST

۲۰۲۴ء: بالی ووڈ کی ری ریلیز فلموں نے ۶۵؍ کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار کیا

۲۰۲۴ءمیں نئی ریلیز ہونےوالی فلموں کے مقابلے میں ری ریلیز ہونےوالی فلموں نے بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ری ریلیز فلموں نے ۶۵؍ کروڑ روپے زائد کاکاروبار کیا جس میں سوہم شاہ کی فلم ’’تمباڑ‘‘ نے ۵۰؍ فیصد کی شراکت داری کی ہے۔

January 03, 2025, 5:05 PM IST

’’کرن ارجن‘‘ کی ری ریلیز، پہلے دن ۲۵؍ لاکھ روپے کا کاروبار

۲۲؍ نومبر کو ری ریلیز ہونے والی ۱۹۹۵ء کی فلم ’’کرن ارجن‘‘ نے پہلے دن ۲۵؍ لاکھ کا کاروبار کیا اور اس سال ری ریلیز ہونے والی فلموں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔

November 23, 2024, 5:05 PM IST

’کرن ارجن‘ کی ری ریلیز: شاہ رخ، سلمان اور کاجول نے ٹریلر شیئر کیا

راکیش روشن کی ’’کرن ارجن‘‘ ۳۰؍ سال بعد سنیما گھروں میں ۲۲؍ نومبر کو دوبارہ ریلیز ہورہی ہے۔ اس موقع پر شاہ رخ خان، سلمان خان اور کاجول نے فلم کے ٹریلر کو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ نئے ٹریلر کو رتیک روشن نے اپنی آواز دی ہے۔

November 13, 2024, 4:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK